ابنا: شام کے شہر حلب کے مضافات میں القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے مسلح افراد نے 200 کرد شہریوں کو اغوا کرلیا ہے۔ القاعدہ دہشت گردوں نے حلب کے ایک گاؤں تل عرن پر قبضہ کرنے کے بعد 200 دیہاتیوں کو اغوا کرلیا ہے، اس سے قبل القاعدہ اور کردوں کے درمیان لڑائی میں 16 کرد ہلاک ہوگئے تھے ادھر کردوں نے بھی اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ القاعدہ کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
.....
/169